کلورکوٹ اور گردونواح میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
کلورکوٹ (نمائندہ دنیا )کلورکوٹ اور گردونواح میں علی الصبح ہلکی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ دن کی شدید گرمی اور حبس کا زور بھی ٹوٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق نماز فجر کے وقت شروع ہونے والی ہلکی بارش کا سلسلہ تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہا، جس سے شہریوں نے خوشگوار موسم کا لطف اٹھایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments