پٹرول کی موبائل مشینیں ، انتظامیہ کی کارروائیاں شروع

 پٹرول کی موبائل مشینیں ، انتظامیہ کی کارروائیاں شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر میں جگہ جگہ ہر گلی محلہ میں پٹرول کی موبائل مشینیں نصب ہونے کے باعث حادثات کے حوالے سے عوامی شکایات پر معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر انتظامیہ نے کاروائیوں کو آغاز کر دیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5 غیر قانونی پٹرول موبائل مشینیں سیل کر کے کسٹمز حکام کے حوالے کر دیں اور مزید قانونی کاروائی کے لئے استغاثہ جمع کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...