سرگودھا میں پینے کے صاف پانی اور سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے جا رہا : عبدالرزاق ڈھلوں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے ضلع صدر عبدالرزاق ڈھلوں نے کہا ہے کہ۔۔۔
سرگودھا کو ماڈل شہر بنانے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جو اقدامات کیے جا رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے اب سرگودھا میں پینے کے صاف پانی اور سیوریج کا درینہ مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے اس کا سہرا محترمہ مریم نواز کے سر ہے جنہوں نے سرگودھا کے شہریوں کی اپیل پر 14 ارب روپے کی خطیر رقم جاری کی جس سے سیوریج اور پینے کے صاف پانی کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی تعمیر کا کام مکمل کیا جا رہا ہے اور آنے والے دنوں میں ایک خوبصورت شاہینوں کا شہر سرگودھا نئے روپ میں عوام کے سامنے ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments