سعود ی عرب کا تحفظ اور سلامتی ا مت مسلمہ کی ذمہ دا ر ی ،محمد حسنین شاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے سعودی عر ب کی ایسٹ ویسٹ پا ئپ لا ئن پر ہونے وا لے ڈرون حملوں کی شد ید مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔۔۔
شہر ی بنیادی ڈھانچے کو نشا نہ بنا نا بین ا لا قوامی قا نو ن کی سراسر خلا ف ورز ی اور سعود ی خود مختار ی اور علاقا ئی سا لمیت کی کھلی خلا ف ورزی ہے سعود ی عرب کا تحفظ اور سلامتی ا مت مسلمہ کی ذمہ دا ر ی ہے اس پر حملہ ا مت مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے سعود ی عر ب پر حوثیوں کے حملے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ سعود ی عرب کی خود مختاری اور علاقا ئی سالمیت کا تحفظ ہو نا چا ہیے خطے میں بڑھتی ہو ئی کشید گی دنیا میں امن کیلئے خطرنا ک ہے مسلم ممالک با ہمی ا ختلا فا ت ختم کر کے متحد ہ حکمت عملی اپنا ئیں اور سعود ی عر ب کے دفا ع اور تحفظ کیلئے اپنا کر دا ر ادا کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments