ساڑھے 7لا کھ ٹن گند م درآمد کرنے کا فیصلہ حیرا ن کن،محمد آصف
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر کسان بورڈ پاکستان میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکو مت کا ساڑھے 7لا کھ ٹن گند م درآمد کرنے کا فیصلہ حیرا ن کن ہے
افسوسنا ک امر ہے کہ پا کستا ن جیسے زرعی ملک کو گند م درآ مد کرنے کی ضرورت پیش آ ر ہی ہے کبھی ہما ر ے کھیت اور کھلیان پور ے خطے کی غذا ئی ضرور یا ت پور ی کرنے کی صلا حیت ر کھتے تھے مگر آ ج ہم اپنی بنیا د ی غذا ئی ضرورت کیلئے بیر و ن ملک کا رخ کررہے ہیں ا س صورتحا ل کی بڑ ی و جہ کسا ن کو و ہ سہو لیا ت اور مراعات نہ د ینا ہے جن کا و ہ حقدا ر ہے۔ حکو مت ا س سلسلہ میں زراعت پیشہ لوگوں کے مسائل اور مشکلا ت کو مد نظر ر کھ کر ریلیف پالیسیاں بنا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments