27ستمبر کو پر ا من انصا ف ما ر چ ہر صورت ہو گا ،شفقت عباس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 27ستمبر کو پر ا من انصا ف ما ر چ ہر صورت ہو گا معاشرے کے تمام طبقات انصا ف ما ر چ میں بھرپور طریقہ سے شر کت کریں گے پاکستان تحریک انصاف آ زا د عد لیہ آز اد الیکشن کمیشن کیلئے ما ر چ کر ر ہی ہے۔
چاروں صو بے عمران خا کے ساتھ ہیں۔ عمران خا ن ا ن کی اہلیہ دیگر پی ٹی آئی قا ئدین کے ساتھ انتقا می بنیادوں پر بنا ئے گئے مقد ما ت کی حقیقت سے قو م آ گا ہ ہے جعلی حکمرا ن ٹو لہ کی رخصتی ا ب ز یا د ہ دور نہیں ا س ملک کو مسائل اور بحرا نو ں سے صرف اور صرف عمران خا ن اور پی ٹی آئی ہی نکا ل سکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ جعلی حکومت غر یب عوا م پر پٹرو ل اور بجلی بم گرا کر ان کی ز ند گیوں کو اجیرن کر ر ہی ہے لیکن کرپٹ حکومت کے ڈوبنے کا اب وقت آچکا ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments