بچے سے زیادتی ،ویڈیو بنانے پرمقدمہ

 بچے سے زیادتی ،ویڈیو بنانے پرمقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے کالرہ میں 14 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کا الزام، تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس نے تفتیش اور قانونی کارروائی شروع کردی۔

 نواحی علاقے کالرہ میں 14 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کا الزام، تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس نے تفتیش اور قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...