ڈاکٹر زمان نیازی شہباز خیل ریٹائرڈ ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی انتقال کر گئے

ڈاکٹر زمان نیازی شہباز خیل  ریٹائرڈ ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال  راولپنڈی انتقال کر گئے

میانوالی (نامہ نگار)سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی ڈاکٹر طارق نیازی کے بڑے بھائی ڈاکٹر زمان نیازی شہباز خیل ریٹائرڈ ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ شہبازخیل جنازہ گاہ میانوالی میں ادا کی گئی جس میں ڈاکٹروں رشتہ داروں ، دوست احباب نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔

بعد ازاں انہیں شہباز خیل قبرستان میں دفنا دیا گیا عوامی و سماجی حلقوں نے ڈاکٹر طارق نیازی کے بھائی کی وفات پر ان سے دلی اظہار افسوس کیا ہے اور مرحوم کی بخشش کی دعا کی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...