مشکوک شخص گرفتار بندوق بارہ بور پمپ ایکشن بر آمد
خوشاب(نمائندہ دنیا )صدر پولیس جوہر آباد نے ناجائز اسلحہ کیخلاف جاری مہم کے دوران اسلحہ لے کے گھومنے والے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ۔
ملزم کے قبضہ سے بندوق بارہ بور پمپ ایکشن اور ایک کارتوس بر آمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments