پٹرو ل ریلیف پیکیج پر حقیقی معنوں میں شفافیت کو یقینی بنا یا جا ئے ،تسنیم ا قریشی

پٹرو ل ریلیف پیکیج پر حقیقی معنوں میں  شفافیت کو یقینی بنا یا جا ئے ،تسنیم ا قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا کہ ۔۔۔

موجودہ حکو مت کے نما ئشی ریلیف اقدا ما ت سے ہمیشہ ہی مستحکم طبقہ نظر اندا ز ہوا پٹرو ل ریلیف پیکج پر حقیقی معنوں میں شفافیت کو یقینی بنا یا جا ئے پیچید ہ طریقہ کا ر سے مستحقین نظر ا نداز ہو ں گے لیکن اس رعا ئت کے حقیقی ثمرا ت عوام تک پہنچنا ایک چیلنج ہو گا ا س سے پہلے اپریل کے مہینہ میں اسی نو عیت کی سکیم کا اعلان کیا گیا تھا مگر پیچید ہ طریقہ کا ر کے با عث ا س کا دا ئر ہ انتہا ئی محدو د ر ہا ۔اور مستحقین کی ایک بڑ ی تعداد ا س کے ثمرات سے محرو م ر ہی ما ضی کے تجر با ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے حکو مت کو یہ با ت سمجھ لینی چا ہیے کہ ا یسی سکیموں کی کا میابی کا دارومدا ر صرف پر کشش اعلانا ت پر نہیں بلکہ ا ن کے شفاف اور مو ثر نفاذ پر ہوتا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...