طالب علم سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹ مومن میں 13 سالہ طالب علم کو اوباش نے بہانے سے حویلی میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالاپولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش اور ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ۔
کوٹ مومن میں 13 سالہ طالب علم کو اوباش نے بہانے سے حویلی میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالاپولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش اور ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments