آسمانی بجلی گرنے سے دو بھینسیں ہلاک

 آسمانی بجلی گرنے  سے دو بھینسیں ہلاک

خوشاب(نمائندہ دُنیا)د امن مہاڑ کے گاوں کٹھہ مصرال میں آسمانی بجلی گرنے سے کسان ملک شوکت لنگاہ کی لاکھوں روپے مالیت کی دو بھینسیں ہلاک ہو گئیں۔

ملک شوکت لنگاہ کے مویشی باڑے میں کھلے آسمان کے نیچے کھڑے تھے کہ منگل کی صبح ہونیوالے موسلا دھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گری اور دو قیمتی بھینسیں اس کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...