مسلح افراد کا گھر میں داخل ہوکر چاقو اور سوٹے سے حملہ،دو بھائی زخمی

مسلح افراد کا گھر میں داخل ہوکر چاقو اور سوٹے سے حملہ،دو بھائی زخمی

بھائی امیر چھڑانے آیااسے بھی سوٹے سے وار کرکے زخمی کردیاگیا،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے کوٹ مومن میں بچوں کی لڑائی کی رنجش پر مسلح افراد کا گھر میں داخل ہوکر مبینہ حملہ، چاقو اور سوٹے کے وار سے دو بھائی زخمی ہوگئے ، ایف آئی آر کے مطابق محلہ قریشیاں کے رہائشی فیصل اور طلحہ اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوئے ، اورچاقو سے وار کر کے محمد گلزار کو زخمی کر دیااس دوران بھائی امیر چھڑانے آیااسے بھی سوٹے سے وار کرکے زخمی کردیاگیاپولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...