میجر جنرل ثنااللہ شہید کی 13ویں برسی نہایت ہی عقیدت و احترام سے منائی گئی
داودخیل(نماندہ دنیا)میجر جنرل ثنائاللہ نیازی شہید کی 13ویں برسی نہایت ہی عقیدت و احترام سے منا گ ، شہید کے ایصال ثواب کے انکے آبا قبرستان بابا میاں رمدی کی مسجد میں قرآن خوانی کی اور بعد ازاں شہید کے درجات بلندی کے لیے دعا کی گئی ۔
میجر جنرل ثنائاللہ نیازی شہید جو کہ 15ستمبر2013کو افغان بارڈر کے قریب اپر دیر کے علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھا گ بارودی سرنگ پھٹنے سے جام شہادت نوش کیا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی 15ستمبر کو شہید کے ایصال ثواب و درجات بلندی کے لیے انکے آبا قبرستان بابا میاں رمدی کی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کے معززین کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments