پپلاں ستھرا پنجاب پروگرام کے ملازمین کوتنخواہیں نہ مل سکیں

پپلاں ستھرا پنجاب پروگرام کے ملازمین کوتنخواہیں نہ مل سکیں

بروقت تنخواہیں نہ ملنے کے باعث انہیں شدید مالی مشکلات کا سامنا ، ملازمین

کندیاں (نمائندہ دنیا)پپلاں ستھرا پنجاب پروگرام کے ملازمین کو 15 تاریخ گزرنے کے باوجود تنخواہیں نہ مل سکیں جس کے خلاف ملازمین نے گھوڑا چوک میں احتجاج کیا احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ وہ روزانہ صفائی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تاہم بروقت تنخواہیں نہ ملنے کے باعث انہیں شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے ملازمین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ان کی تنخواہیں فوری ادا کی جائیں دوسری جانب شہری حلقوں نے صاف ستھرا پنجاب کے انتظامی و مالی معاملات اور صفائی کے نظام میں مبینہ بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ادارہ ملازمین کی بروقت تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کر سکتا تو اس کے نظام کا ازسرنو جائزہ لیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...