مناسب اقدامات کیلئے ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک افسران کوجاری ہدایت نامہ جاری

 مناسب اقدامات کیلئے ڈسٹرکٹ لائیو  سٹاک افسران کوجاری ہدایت نامہ جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے موسمی تبدیلی کے پیش نظر جانوروں میں پائی جانیوالی بیماریوں کے تدارک اور مناسب اقدامات کیلئے ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک افسران کوجاری ہدایت نامہ میں کیا گیاہے۔

کہ یونین کونسلوں کی سطح پر ٹیمیں تشکیل دے کر وٹنری افسران و عملے کی ڈیوٹیاں لگاکر اس حوالے سے تشہیری مہم بھی شروع کی جائے۔ اور فارمرز کے مسائل کا فوری حل اور شکایات کا ازالہ ترجیحی بنیادوں پر عمل میں لایا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...