ڈینگی کے 30ہزار سے زا ئد ہا ر ٹ سپارٹ کی موجو د گی کا انکشاف

 ڈینگی کے 30ہزار سے زا ئد ہا ر ٹ سپارٹ کی موجو د گی کا انکشاف

علاقوں میں ڈینگی سرویلنس بر وقت شروع نہ ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ لا ہو ر سمیت صو بہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے 30ہزار سے زا ئد ہا ر ٹ سپارٹ کی موجو د گی کا انکشاف ایک بڑے و با ئی خطرے کی نشاہدہی کر تا ہے جبکہ مو ن سون کی با ر شوں کے بعد لا ہو ر سمیت مختلف علاقوں میں ڈینگی سرویلنس بر وقت شروع نہ ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں ا یسے وقت میں جب با ر شیں مچھروں کی افزائش کیلئے ساز گا ر ماحو ل پیدا کر تی ہے نگرا نی میں تاخیر افسوسناک ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ متعلقہ حکا م فور ی طور پر ڈینگی سے بچا ؤ کیلئے عملی اقدا ما ت شروع کریں مچھروں کی افزا ئش کا با عث بننے وا لو ں جگہوں پر فور ی طور پر سپر ے اور دیگر اقدا ما ت کیے جا ئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...