ٹرانسفار چوری ہو گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افرادنے 100 کے وی اے ٹرانسفارمر پر ہاتھ صاف کردیا، اوڈھ کالونی میں 3لاکھ 50ہزار روپے مالیت کا ٹرانسفارمر راتوں رات چوری ہونے سے بجلی بند ہوگئی۔
نامعلوم افرادنے 100 کے وی اے ٹرانسفارمر پر ہاتھ صاف کردیا، اوڈھ کالونی میں 3لاکھ 50ہزار روپے مالیت کا ٹرانسفارمر راتوں رات چوری ہونے سے بجلی بند ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments