خواتین پر تشدد، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نہری پانی توڑ کر فصل کو پانی لگانے کے تنازع پر خواتین پر مبینہ تشدد، ،چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، چک نمبر 125 شمالی میں محمد ساجد کے زرعی رقبے کوپانی لگانے کی باری پر جھگڑا ہو گیا۔
نہری پانی توڑ کر فصل کو پانی لگانے کے تنازع پر خواتین پر مبینہ تشدد، ،چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، چک نمبر 125 شمالی میں محمد ساجد کے زرعی رقبے کوپانی لگانے کی باری پر جھگڑا ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments