43 اشتہاری مجرمان گرفتار

 43 اشتہاری مجرمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپور)سرگودھا پولیس کا اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا گیا اور۔۔۔

گرفتار اشتہاری مجرمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہیاس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اشتہاری و عادی مجرمان کو قانون سے فرار کا موقع نہیں دیا جائے گا، سرگودھا میں جرم کے بعد ملزمان کہیں بھی چھپیں، پولیس انہیں تلاش کرکے قانون کے کٹہرے میں لائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...