1140 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار

1140 گرام چرس  برآمد ملزم گرفتار

کندیاں( نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی کارروائی، 1140 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق کندیاں کے علاقے جھال والا پل، نزد پٹڑی تھل کینال میں ایس ایچ او تھانہ کندیاں رانا توقیر نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے وٹوانوالہ کے رہائشی محمد اصغر ولد محمد افضل کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 1140 گرام چرس اور 3500 روپے وٹک رقم برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...