سرکاری دفاتر میں رشوت لینے کا کام ٹھنڈا پڑ گیا
کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)اینٹی کرپشن پولیس کا خوف کلورکوٹ کے سرکاری دفاتر میں ملازمین کو رشوت کے نام سے نفرت رشوت لینے اور لینے والہ دونوں جہنمی ہیں۔
پنجاب میں وزیر اعلی اور ڈی جی اینٹی کرپشن کیرشوت کے معاملہ میں زیرو ٹالرینس پالیسی اور رشوت خور مالازمین کی پکڑ دھکڑ کے بعد سرکاری دفاتر میں رشوت لینے کا کام ٹھنڈا پڑ گیا ہے ۔کلورکوٹ کے سرکاری دفاتر میں رشوت کے نام سے ملازمین نفرت کرنے لگے ہیں اور سائلین کو کہا جاتا ہے کہ جائز کام میرٹ پر ہوگا اور رشوت لینے اور دینے والہ جہنمی ہیں ہم یہ کام نہیں کرتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments