2حقیقی بہنوں کوکیری ڈبہ میں ڈال کر اغواء کر لیا گیا

 2حقیقی بہنوں کوکیری ڈبہ  میں ڈال کر اغواء کر لیا گیا

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی کے نواح میں 2 حقیقی بہنوں کو گھر میں اکیلا پا کر اوباش افراد زبردستی گاڑی کیری ڈبہ میں ڈال کر اغواء کر کے لے گئے۔

 مدعی مقدمہ کے مطابق اغواء کاروں کا گھر سے دو تولہ سونا کے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 14 لاکھ روپے کی نقد رقم بھی ہمراہ لے گئے تھانہ سلانوالی پولیس نے اغواء ہونے والی دونوں بہنوں کے بھائی کی درخواست پر اغواء کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی چک نمبر 126 شمالی کے رہائشی محمد حسین نے تھانہ سلانوالی پولیس کی درخواست دی ہے ۔ جاتے جاتے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے 4 تولہ کے طلائی زیورات اور 14 لاکھ روپے کی نقد رقم بھی ہمراہ لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...