فوڈ سنٹر سے غیر معیاری ناقص مصالحہ جات برآمد مقدمہ درج

فوڈ سنٹر سے غیر معیاری ناقص  مصالحہ جات برآمد مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)پپلاں چک نمبر 11 ایم ایل میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی فوڈ سنٹر سے غیر معیاری ناقص مصالحہ جات برآمد مقدمہ درج۔۔۔

 اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر کی زیر نگرانی پپلاں کے نواحی علاقہ 11ایم ایل میں کشمیر فوڈ سنٹر کا معائنہ کیا جہاں مبینہ طور پر غیر معیاری و ملاوٹی سرخ مرچ، ناقص ہلدی اور دیگر مصالحہ جات موجود پائے گئے فوڈ سیفٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کشمیر فوڈ سنٹر کو سیل کر دیا اور اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر کی مدعیت میں محمد اکرم ولد اختر علی کے خلاف تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...