سی سی ڈی کے پیچھے لگنے پر ملزم نے گاڑی محکمہ زراعت کے دفتر کی دیوار میں مار کر فرار

سی سی ڈی کے پیچھے لگنے پر ملزم  نے گاڑی محکمہ زراعت کے دفتر  کی دیوار میں مار کر فرار

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)سی سی ڈی کلورکوٹ کے روکنے پر ملزم نے گاڑی بھگا دی سی سی ڈی کے پیچھے لگنے پر ملزم نے گاڑی محکمہ زراعت کے دفتر کی دیوار میں مار کر فرار ہو گیا۔

سی سی ڈی کلورکوٹ نے ایک ملزم کی گرفتاری کے لیے اسکو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزم نے سی سی ڈی کلورکوت کے مطابق اپنی گاڑی تیز رفتاری بے دھیانی میں مھکمہ زراعت کلورکوٹ کے دفتر کی بیرونی دیوار میں مار دی۔ گاڑی کا اگلہ حصہ دیوار میں چلا گیا ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا ملزم کی گاڑی کو قبضہ میں لیکر ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...