موٹر سائیکل لینے کے بعد رقم کی ادائیگی سے انکار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موٹر سائیکل لینے کے بعد رقم کی ادائیگی سے انکار اور مبینہ طور پر آگے فروخت کرنے کا معاملہ تھانے جا پہنچا۔
پولیس کے مطابق محمد ذوالفقار نے تھانہ ارین ایریا میں درخواست دی کہ محمد شاکر اس سے کسی کام کے لیے موٹر سائیکل لے گیا، تاہم دو تین روز بعد رابطہ کرنے پر اس نے موٹر سائیکل خریدنے کا دعویٰ کیا، جس پر دونوں کے درمیان 1 لاکھ 90 ہزار روپے میں سودا طے پایا اور ملزم نے 30 ہزار روپے ادا کیے جبکہ باقی رقم دو ماہ بعد ادا کرنے کا وعدہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments