مقدمہ بازی کی رنجش پر گھر کی چھت پر چڑھ کر مبینہ پتھراؤ، خاتون زخمی

مقدمہ بازی کی رنجش پر گھر کی چھت پر چڑھ کر مبینہ پتھراؤ، خاتون زخمی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مقدمہ بازی کی رنجش پر گھر کی چھت پر چڑھ کر مبینہ پتھراؤ، خاتون زخمی ہو گئی۔

 بتایا جاتا ہے کہ بڑھے والا میں عبدالرؤف، عصر عباس اور ایک نامعلوم شخص مبینہ طور پر اینٹ روڑے لے کر فوزیہ بی بی کے گھر کی چھت پر چڑھ گئے اورپتھراؤشروع کر دیاجس سے فوزیہ بی بی لہولہان ہو گئی اور املاک و اشیاء کو بھی نقصان پہنچااطلاع پر تھانہ ساہیوال پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...