تین ملزم گرفتار ،غیر قانونی اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف نوعیت کا غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہ نکڈر کی ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے امجد، دانیال اور ہمراز کو گرفتار کیا۔
تین ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف نوعیت کا غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہ نکڈر کی ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے امجد، دانیال اور ہمراز کو گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments