فاؤنڈر گروپ ہمیشہ ہی کا رو با ر ی بر اد ر ی کے حقوق اور مفادا ت کا محافظ ثا بت ہو ا ، طاہر یوسف

فاؤنڈر گروپ ہمیشہ ہی کا رو با ر ی  بر اد ر ی کے حقوق اور مفادا ت کا  محافظ ثا بت ہو ا ، طاہر یوسف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء اوورسیز پاکستانی طاہر یوسف نے کہا ہے کہ سرگودہا چمبر آف کا مر س کے ا لیکشن میں فا ؤ نڈرگر و پ نے نا مز د امیدواروں نے ریکارڈ ووٹوں سے کا میابی حاصل کر کے ثا بت کر د یا کہ۔۔۔

فاؤنڈر گر و پ کی کا روبا ر ی بر اد ر ی کے لیے بے لو ث خد ما ت اور ا ن کے حقوق کے تحفظ کی بد و لت یہ جیت ممکن ہو ئی ہے فاؤنڈر گروپ ہمیشہ ہی کا رو با ر ی بر اد ر ی کے حقوق اور مفادا ت کا محافظ ثا بت ہو ا ہے فا ؤنڈر گرو پ کی جیت پر فا ؤنڈ ر گر و پ کے قائدین اور ممبر ا ن مبا ر کبا د کے مستحق ہیں ۔فاؤنڈر گروپ نے گزشتہ برسوں میں چیمبر کے پلیٹ فارم سے تاجر برادری کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے ، جبکہ کاروباری طبقے کی جانب سے گروپ کی طویل عرصے سے جاری سرگرمیوں اور خدمات کو بھی اہمیت دی جاتی رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...