گھر پر دھاوا، شہری، اس کی اہلیہ والدہ اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بچوں کے معمولی جھگڑے کا بدلہ لینے کے لیے مسلح افراد کا مبینہ طور پر گھر پر دھاوا، شہری، اس کی اہلیہ، والدہ اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
لالو والی کے رہائشی مظہر حسین نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شام محمد قاسم اور نوید احمد مسلح کلہاڑی اورسوٹا گھر میں داخل ہوئے ، اورحملہ کر کے اسے ، ملزمان نے باہمی مشاورت سے گھر میں داخل ہوکر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments