منشیات فروش کوایک سال قید اور 40ہزار جرمانہ

منشیات فروش کوایک سال  قید اور 40ہزار جرمانہ

میانوالی (نامہ نگار)عدالت نے منشیات فروش کوایک سال قید اور 40ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ۔ندیم ایڈیشنل سیشن اینڈ سپیشل نارکوٹکس کورٹ جج عیسیٰ خیل نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ذیت اللہ ضلع کرک کو 1 سال قید، 40 ہزار روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی پر مزید 1 ماہ قید کی سزا سنائی۔

عدالت نے منشیات فروش کوایک سال قید اور 40ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ۔ندیم ایڈیشنل سیشن اینڈ سپیشل نارکوٹکس کورٹ جج عیسیٰ خیل نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ذیت اللہ ضلع کرک کو 1 سال قید، 40 ہزار روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی پر مزید 1 ماہ قید کی سزا سنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...