555 گرام چرس برآمد
سلانوالی(نمائندہ دنیا ) سلانوالی کے نواحی قصبہ تھانہ شاہ نکڈر پولیس کی کاروائی ایک شخص گرفتار 555 گرام چرس برآمد اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ۔۔۔۔
تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے دوران گشت ایک مشکوک شخص قیصر شہزاد کو گرفتار کر لیا۔ کے اس کے قبضہ سے 555 گرام چرس برآمد کر کے مذکورہ شخص کے خلاف اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ کی دفعہ 3(1)-9 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments