زمیندار رائے حق نواز ڈھڈی کی نماز جنازہ ا آبائی گاؤں ارڑ میں ادا

زمیندار رائے حق نواز ڈھڈی کی  نماز جنازہ ا آبائی گاؤں ارڑ میں ادا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)معروف زمیندار رائے حق نواز ڈھڈی کی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں ارڑ میں ادا کر دی گئی ۔

مرحوم کی نماز جنازہ میں نذیراحمد گاڑا آئی جی فیڈرل سیکورٹی فورس، ایم پی اے تیمور خان،ایم پی اے عاصم شیر میکن ، ایم پی اے غلام محمد گاڈی سابق ایم این اے مظہر قریشی ،ایڈیشنل آئی جی(ر) ظفر قریشی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں والدہ کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...