بچی سے زیادتی کی کوشش

 بچی سے زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 7 شمالی میں سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی ۔ کا معاملہ مقدمہ درج کرلیاگیامتاثرہ بچی کی والدہ صائمہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ فیضان جو کہ اس کا قریبی رشتہ دار نے 7سالہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔

 نواحی علاقے چک نمبر 7 شمالی میں سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی ۔ کا معاملہ مقدمہ درج کرلیاگیامتاثرہ بچی کی والدہ صائمہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ فیضان جو کہ اس کا قریبی رشتہ دار نے 7سالہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...