7 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش
میانوالی (نامہ نگار) تھانہ صدر میانوالی کی حدود ولیدھڑانوالہ میں دکاندار کی 7 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش۔
بچی حرا ایمان دکان پر چیزیں خریدنے گئی تھی ۔ملزم بچی کو ورغلا کر اپنی بیٹھک میں لے گیا۔ اوباش دکاندار شوکت شلوار کھول کر بچی سے گندی حرکات کرنے لگا تھانہ صدر پولیس نے اوباش شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments