شہری سے مبینہ زیادتی ،غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لی

 شہری سے مبینہ زیادتی ،غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لی

ملزم نے فریاد کو ویڈیو ریکارڈ کر کے کئی بار بلیک میل کیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ اس کی غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لی گئی۔تھا نہ ٹھیکری والا میں مقدمہ کا انداز کرواتے ہوئے فریاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا اور اس دوران اس کی قابل اعتراض ویڈیو ریکارڈ کر لی گئی۔ جس کی بنیاد پر اسے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...