احتجاجوں کے با عث معیشت کو ر وازا نہ ار بو ں رو پے کا نقصا ن ہو سکتا ، تاجر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جواد خر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ ملک میں ما ر چ دھرنوں اور احتجاجوں کے با عث معیشت کو ر وازا نہ ار بو ں رو پے کا نقصا ن ہو سکتا ہے۔۔۔
ا پو زیشن قومی مفاد کو مد نظر ر کھتے ہو ئے مثبت طریقہ سے آ گے بڑھے احتجاج د ھر نے مسائل کا حل نہیں ا ن سے پاکستا ن کی معیشت کو نقصان پہنچے گا صنعتی یو نٹوں کی پیداوار بھی متاثر ہو گی۔ ضرورت ا س امر کی ہے کہ تصا د م کی بجا ئے مذا کر ات کے ذریعے فریقین اپنے مسائل حل کریں حکو مت ا س سلسلہ میں ما یو س نہیں کر ے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments