فائرنگ سے نوجوان زخمی

فائرنگ سے نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میانی میں سابقہ تلخ کلامی پر مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان زخمی، حملہ آور فائرنگ کرتے فرار ہوگئے ،زخمی زاہد عمران کو علاج کیلئے آر ایچ سی میانی منتقل کیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

میانی میں سابقہ تلخ کلامی پر مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان زخمی، حملہ آور فائرنگ کرتے فرار ہوگئے ،زخمی زاہد عمران کو علاج کیلئے آر ایچ سی میانی منتقل کیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...