خاتون منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ لکسیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون منشیات فروش جعفری بیگم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 520 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ لکسیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون منشیات فروش جعفری بیگم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 520 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments