4 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ پھلروان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے کلاشنکوف، رائفل اور دو پسٹل برآمد کرلیے ۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
تھانہ پھلروان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے کلاشنکوف، رائفل اور دو پسٹل برآمد کرلیے ۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments