موٹرسائیکل سوار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ کے باعث موٹرسائیکل سوار کو زخمی کرکے فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتارکر لیا گیا ٹریفک حادثات میں ملوث کم عمر ڈرائیورز کے ساتھ ان کے والدین کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔
تیز رفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ کے باعث موٹرسائیکل سوار کو زخمی کرکے فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتارکر لیا گیا ٹریفک حادثات میں ملوث کم عمر ڈرائیورز کے ساتھ ان کے والدین کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments