میانوالی و نواح میں تیز ہواوں و گرج چمک کے ساتھ بارش
میانوالی (نامہ نگار)گذشتہ رات سحری کے وقت ، میانوالی و نواح میں تیز ہواوں و گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی موسلا دھار بارش سے ہر طرف جل تھل ہو گیا۔
جبکہ بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے تیز بارش سے فیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے جس سے بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی تاہم موسم خوشگوار اور خنکی میں اضافہ ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments