پی ٹی آئی ملک اورقوم کیلئے کام کر نیوالی نہیں صرف انتشارپارٹی ہے :بیرسٹرعمراحمدمنے خان

 پی ٹی آئی ملک اورقوم کیلئے کام  کر نیوالی نہیں صرف انتشارپارٹی  ہے :بیرسٹرعمراحمدمنے خان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنمابیرسٹرعمراحمدمنے خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ملک اورقوم کے لیے کام کر نیوالی نہیں صرف انتشارپارٹی ہے 4اکتوبرکو بھی کچھ نہیں ہوگا۔

27 ستمبر کاخودہی لانگ مارچ مؤخر کرکے ثابت کردیاہے کہ اب لانگ مارچ توکیاشارٹ مارچ کی پوزیشن میں بھی نہیں رہی عوام باہر نکلنے کے لئے تیارنہیں جبکہ اس کے ارکان ایک صفحے پر نہیں جاری بیان میں ان کاکہناتھا کہ مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ سے صرف پاکستان نہیں پوری دنیا معاشی مشکلات کا شکار ہے اس کے باوجود حکومت پٹرول میں چھوٹے طبقے کو دواورتین ہزارروپے کا ماہانہ ریلیف دے رہی ہے ایسے حالات میں پارلیمانی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...