عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کردی: میاں ضیاء الرحمان
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن فیصل آباد میاں ضیاء الرحمان نے لانگ مارچ مؤخر ہونے اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔۔
خیبرپختونخوا کے باشعور عوام نے انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ۔ صوبائی حکومت کی ترجیح عوامی مسائل کا حل نہیں بلکہ سیاسی سرگرمیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ 27 ستمبر گزر گیا اور اب 4 اکتوبر کی تاریخ سامنے آ گئی ہے ، لیکن خیبرپختونخوا کے عوام کا سوال وہی ہے کہ گزشتہ 14 سال کے دوران صوبے کو کیا دیا گیا؟ صوبہ دہشت گردی اور بدامنی کا سامنا کر رہا ہے ، جبکہ حکومت کی تمام تر توجہ مارچوں اور سیاسی سرگرمیوں پر مرکوز ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments