ریڑھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کر نیوالے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریڑھی بان کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے مین روڈ پر کھڑی کی گئی ریڑھی ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی۔ جس پر پولیس نے گرفتار شہری کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments