گودام سے موٹریں، پمپ تانبے کے تار چوری

 گودام سے موٹریں، پمپ  تانبے کے تار چوری

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(گودام سے موٹریں، پمپ، تانبے کے تار اور دیگر قیمتی سامان چور لے نکلے ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں مقبول احمد نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر ملزمان رات کی تاریکی میں پمپ، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...