موٹروے ایم 14، ہکلہ تا کوٹ بیلیاں میانوالی اور عیسی\' خیل سے یارک دونوں اطراف سے ٹریفک بحال
میانوالی (نامہ نگار)ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 14، ہکلہ تا کوٹ بیلیاں عیسی\' خیل سے یارک دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک بحال کردی گئی ہے ۔
کوٹ بیلیاں تا عیسی\' خیل انٹرچینج بوجہ مرمتی کام بند ہے اور بعد از مرمت یہ بھی جلد ٹریفک کے کیلیئے کھول دی جائے گی جس سے یہاں بھی ٹریفک رواں دواں ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments