15 سالہ لڑکے سے زیادتی

 15 سالہ لڑکے سے زیادتی

میانوالی (نامہ نگار)کالا باغ کے محلہ آرائیاں والا میں اوباش شخص مہر محمد نے 15 سالہ بچے حمیر حسن کو مویشیوں کے لیئے گھاس دینے کے بہانے ورغلا بہلا پھسلا کر اس سے بدفعلی کر ڈالی اور زیادتی کرنے کے بعد نقدی دے کر کہا کہ۔۔۔

خاموش رہنا کسی کو بتانا نہیں تاہم لڑکے نے والد کو سب بتا دیا کالا باغ پولیس نے والد کی طرف سے انہیں اطلاع دیتے اور درخواست دینے پر فوری طور پر مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...