ٹرک پر سوار افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مزدا ٹرک پر سوار افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں مزدہ ٹرک پر سوار افراد کو شاہکوٹ سٹاپ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اور ان سے نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان لوٹنے کے بعد وہ اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
مزدا ٹرک پر سوار افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں مزدہ ٹرک پر سوار افراد کو شاہکوٹ سٹاپ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اور ان سے نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان لوٹنے کے بعد وہ اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments