شاہین آباد اور اطراف کی آبادیوں سرچ آپریشن کے دوران 20 سے زائد مکانات کی تلاشی

شاہین آباد اور اطراف کی آبادیوں  سرچ آپریشن کے دوران 20 سے زائد مکانات کی تلاشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈ ی پی او کی ہدایت پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے شاہین آباد اور اطراف کی آبادیوں سرچ آپریشن کے دوران 20سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی۔

جبکہ25 افراد کے کوائف کی بائیو میٹرک کے ذریعے تصدیق کی گئی تاہم کوئی نا جوازی سامنے نہ آ ئی،سر چ آپریشن میں مقامی پولیس ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...